طباعتی تفصیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات، چھپائی کے بارے میں اطلاعات، مراد مقام طباعت، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات، چھپائی کے بارے میں اطلاعات، مراد مقام طباعت، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل۔